صرف عمران خان ملک کو مشکلوں اور غربت سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں سروے رپورٹ
- 11, اپریل , 2023
نیوزٹوڈے: آئیرس کمیونیکیشنز کے ایک سروے رپورٹ کے مطابق، پاکستان غلط سمت چل رہا ہے۔ پاکستان کا سب سے پڑا مسئلہ مہنگائی اور اس کی موجودہ حکومت کو سمجھا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ، سروے میں ایک سوال کیا گیا کہ، بحران میں پھنسا پاکستان کو نکالنے میں سب سے زیادہ صلاحیت کس سیاستدان میں ہے تو جواب میں 56 فیصد عوام نے عمران خان کا نام لیا۔ اس کے علاوہ سولہ فیصد لوگوں نے نواز شریف کا نام منتخب کیا، ان میں سے صرف ۱یک فیصد نے بلاول اور آصف زرداری کا نام لیا۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے