آزاد کشمیر کے وزیر اعظم تنویر الیاس کو مظفرآباد ہائیکورٹ نے برطرف کر دیا لاہور ہائیکورٹ ایسا فیصلہ کب کرے گی
- 12, اپریل , 2023
نیوزٹوڈے: عدلیہ کے مخالف بیانات دینے پر مظفر آباد ہائیکورٹ نے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم تنویر الیاس کو وزارت عظمٰی کے عہدے سے برطرف کردیا تنویر الیاس کو اسمبلی کی رکنیت سے بھی نااہل قرار دیا گیا ہے خواجہ فاروق احمد کو نۓ انتخابات تک آزاد کشمیر کا قائم مقام وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے آج عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف قائدین آزاد کشمیر کی قیادت شریک ہو گی کل آزاد کشمیر کے سابق صدر عبد القیوم نیازی نے زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کی پاکستان میں وفاقی کابینہ اور پاکستان حکومت کا عدالتی حکم عدولی کا آج دوسرا دن ہے مسلم لیگ ن اپنی ضد پر ڈٹی ہوئی ہے الیکشن کرانے کیلیے رقم نہ دینے کا فیصلہ برقرار ہے پی ٹی آئی جماعت نے آج انصاف کیلیےعدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے آج پی ٹی آئ کی جانب سے عدالتی فیصلے پر عمل میں تاخیر پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کا مطالبہ کیا جاۓ گا سوال یہ ہے کہ لاہور ہائیکورٹ وزیر اعظم پاکستان کی برطرفی کا فیصلہ کب کرتی ہے کیونکہ پاکستان میں بھی بار بار توہین عدالت کا معاملہ پیش آ رہا ہے ۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے