ہونڈا کمپنی کا اس سال عارضی طور پر چوتھا پلانٹ بند کرنے کا اعلان

ہونڈا کمپنی

نیوزٹوڈے: پاکستان میں آٹوموبائل بنانے والی صف اول کی کمپنی Honda Atlas Cars نے ملک کے معاشی بحران، امپورٹ لیٹر آف کریڈٹ ایل سی پر پابندیوں اور رکاورٹ کے باعث پلانٹ کو مزید پندرہ دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اس سال کمپنی کے لیے چوتھے پلانٹ کے بند ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔

پہلا شٹ ڈاؤن، 8 مارچ کو ہوا ، اسے 15 اپریل تک بڑھایا گیا اور پھر مزید 30 اپریل تک بڑھا دیا گیا۔ اب ہونڈا اٹلس کارز نے تصدیق کی ہے کہ اس کا پلانٹ 15 مئی تک بند رہے گا۔ پاکستان ایکسچینج کو نوٹیفکیشن ملا جس نے بیان دیا گیا تھا کہ ، اور پاکستان کی موجودہ معاشی حالات کو مدع نظر رکھتے ہوئے، پاک حکومت نے درآمدات کے لیے نے درآمدات کے لیے LC کھولنے کے اقدامات کا سہارا لیا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+