عثمان بزدار کو لاہور ہائیکورٹ سے سبکی کا سامنا۔۔۔۔ گھر جاؤعدالت کا دوٹوک موقف
- 21, اپریل , 2022
لاہور: وقار اسلم سے) عثمان بزدار کیس کی سماعت میں درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ وزیراعلیٰ نے مستعفی ہوتے ہی استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوایا جبکہ اسے غیر قانونی طور پر سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے منظور کیا تاہم حمزہ شہباز کو حلف لینے سے روکا جائے اور عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ کے منصب پر بحال کردیا جائے، معزز عدالت نے سماعت میں قانونی نقطے سامنے رکھتے ہوئے کیس نمٹا دیا اور بزدار کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا واضح رہے کہ عثمان بزدار نے گزشتہ روز موجودہ وزیراعظم شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بھاشن نہ دیں اور کام کر کے دکھائیں۔ اس فیصلے کے بعد بزدار کی آخری امید بھی دم توڑ گئی اور دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے