یوکرین کے خلاف روس کی منصوبہ بندی سے یوکرین چند سیکنڈز میں ہی تباہ
- 20, مئی , 2022
یوکرین کے علاقے ڈونباس میں روس نے ٹرمینیٹر تعینات کیے ہیں ۔ ان ٹرمینیٹرز کی تعیناتی کا مطلب ہے کہ روس نے اپنی سب سے بڑی کلنگ مشین میدان میں اتار دی ہے ۔ یہ ہتھیار پیوٹن اس وقت میدان میں اتارتے ہیں جب انھیں جنگ کا پانسہ پلٹنا ہوتا ہے ۔
روس نے ٹرمینیٹرز کی یہ تعیناتی برطانیہ کے میزائل حملے جھیلنے کے بعد کی ہے ۔ برطانیہ نے یوکرین کو روس کے خلاف یہ میزائل فراہم کیے تھے ۔ ڈونباس میں یوکرین نے انہی میزائل حملوں سے روس کے ٹینک تباہ کیے تھے اور روسی فوج پیچھے یٹنے پر مجبور ہو گئ تھی ۔
روس اب کیوں ہتھیاروں کی تعیناتی کر رہا ہے اس کا اگلا منصوبہ کیا ہے ؟ روس کا اگلا منصوبہ کیو پر قبضہ کرنا ہے ۔ ان ٹرمینیٹرز کی تیاری اور استعمال کا مطلب ہے کہ یوکرین میں ایسی تباہی آنے والی ہی جس سے پوری دنیا خوفزدہ ہے ۔ اس سے پہلے ان ہتھیاروں نے سیریا میں تباہی مچائ تھی ۔
اب روس کے ٹارگٹ پر یوکرین کے دو علاقے ڈونس اور ڈونبانس ہیں ۔ ڈونس میں روسی فوج کے حملے جاری ہیں اور ڈونس کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ۔ یوکرین کے فوجی ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔ زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس یوکرین میں جو تباہی مچا رہا ہے روس کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی ۔لیکن اگر روس نے ٹرمینیٹرز کا استعمال کر دیا تو یوکرین کو تباہی سے کوئ نہ بچا پاۓ گا ۔
مزید پڑھیں: امریکہ کے صدر بائڈن ایسے گھبراۓ کہ ایشیا پہنچ گۓ
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے