چین نے جنوبی امریکہ کے ممالک کے ساتھ مل کر امریکہ کے خلاف ایک نیا محازتیار کیا ہے
- 23, مئی , 2022
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے ہی چین نے بھی تائوان پر حملے کی تیاریاں شروع کر دی تھیں ۔ اور اب تائوان پر چین کسی بھی وقت خاص ملٹری آپریشن شروع کر سکتا ہے ۔ چینی طیارے لگاتار تائوان میں داخل ہو کر تائوان کو ڈرا رہے ہیں ۔
تائوان بھی یوکرین کی طرح امریکہ کے اشاروں پر ناچ رہا ہے تائوان کا کہنا ہے کہ ایک سروے کے مطابق یہ بات سامنے آئ ہے کہ اگر چین نے تائوان پر حملہ کیا تو تائوان کے ٪62 لوگ چین کے خلاف ہتھیار اٹھانے کو تیار ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ہتھیار ان کے پاس میسر نہیں ہیں اور امریکہ نے انھیں ہتھیار فراہم کرنے ہیں تو کیا صرف باتوں اور سروے سے کوئ جنگ جیتی جا سکتی ہے ؟
یوکرین کی طرح تائوان نے بھی سٹنگر میزائل کا آرڈر امریکہ کو دیا ہے امریکی فوج نے یوکرینی فوج کی جانچ کی ہے کہ کیا وہ تائوان کا مقابلہ کر سکے گی امریکی فوجی افسران نے یوکرین میں جگہ جگہ تھوڑے تھوڑے فاصلے پر مورچے بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے ۔
چین نے بھی امریکہ کے صدر بائڈن کے ایشیا دورے کے مقصد کو جان لیا ہے اور اس کا بہت کرارہ جواب بھی دیا ہے بائڈن کے ایشیا دورے کا مقصد چین کو ڈرانا تھا اور دوسراچین کی گھیرہ بندی تھا جس کے جواب میں چین نے جنوبی امریکہ کے ممالک یوراگوۓ ، نیکاراگو اور ایکواڈور سے تعلقات مضبوط بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا چین نے بھی ان ممالک میں گلوبل سیکیورٹی پر زور دیا جس طرح امریکہ نے ایشیائ ممالک سے اپیل کی تھی ۔
مزید پڑھیں: نیٹو نے مالدووا کو زبردستی جنگ کی آگ میں دھکیل دیا
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے