چین نے امریکہ اور تائوان پر ہلہ بول دیا ہے

اس سال برکس میٹنگ چین میں منعقد کی جا رہی ہے جس کی میزبانی چین کر رہا ہے برکس میٹنگ میں شی جنپنگ کے بیان نے ایک تہلکہ مچا دیا ہے جنپنگ نے اپنے بیان میں امریکہ کو واضح دھمکی دی ہے اور انھوں نے امریکہ کا ساتھ دینے والے ملکوں کو بھی انجام بھگتنے کی دھمکی دے دی ہے چینی سپریم لیڈر شی جنپنگ نے روس کا پورا پورا ساتھ دینے کا اعلان بھی دہرا دیا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اب چین امریکہ کو لازمی سبق سکھاۓ گا  ۔

 

چین کے 29 جنگی طیاروں نے اڑان بھری جس کے جواب میں امریکہ نے اپنا تھنڈرفولڈ تعینات کر دیا ہے چین کے ان جنگی طیاروں سے تائوان میں خوف کی ایک لہر چھا گئ چین نے برکس میں اپنے بیان کے دوران تائوان کو بھی دھمکی دی ہے کہ اسے امریکہ سے ہتھیاروں کی خرید مہنگی پڑنے والی ہے اس دھمکی کے بعد چین نے عمل بھی کر دکھایا اور چین نے امریکہ اور تائوان پر ہلہ بول دیا ہے تائوان نےجواب میں امریکہ سے سگنل ملنے پر امریکہ سے ملنے والی میزائلوں کو مورچے پر تعینات کیا ہے ۔

 

تائوان نے امریکہ سے لیے گۓ ایف 16 اور ایف 35 کو بھی فضا میں چھوڑ دیا امریکہ نے اپنی کئ طاقتور میزائلیں اور جنگی طیارے تائوان کو سونپ رکھے ہیں تائوان کے بہانے چین اور امریکہ میں حالات بہت نازک اور سنگین صورت حال اختیار کر رہے ہیں چین کا کہنا ہے کہ امریکہ پوری دنیا کو خطرے میں ڈال رہا ہے   

 

مزید پڑھیں: یوکرین جنگ میں زیلینسکی ہمت ہار چکے ہیں
 

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+