سراج الحق کا دو ٹوک بیان ، "قوم عدالتوں کی طرف اور عدالتیں پنڈی کی طرف دیکھ رہی ہیں،ملک کے لیے لمحہ فکریہ ہے"
- 25, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : (لاہور ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بیان کہ پوری قوم عدالتوں کی طرف مگر بد قسمتی سے ہماری عدالتیں پنڈی کی طرف دیکھ رہی ہیں۔پوری دنیا کے سروے میں ہماری عدلیہ کا 130ویں نمبر پر آنا پاکستان کے لیے تشویشنا ک ثابت ہو سکتا ہے۔
نیوز ٹوڈے : عدالتوں نے بھی لوٹ مار پرآنکھیں بند کی ہوئی ہیں عدالتیں بھی اب سچ اور جھوٹ کی بنیاد پر،حق اور باطل کی بنیاد پر فیصلے نہیں کرتی ہیں بلکہ عام آدمی بھی جانتا ہے کہ وہ بھی فریقین کو رعایت دیتی ہیں۔
نیو الرٹ ٹوڈے : مینگورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ جو معزز ایوان جس کو لوگ قدر کی نگاہ سے دیکھتے تھے وہ قومی اسمبلی ہویاصوبائی اسمبلیاں ہوں اب اصطبل کی صورت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔
پی ڈی ایم،پی ٹی آئی کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کاطوفان آیا تو دوسر ی جانب تعلیم یافتہ نوجوان بے روز گار ہے،ان جماعتوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے،ہماری آج کی نسل اس صورتحال کے باعث سنگین مشکلات کا شکار ہے تو آنے والی نسلوں کا کیا بنے گا ،سراج الحق نے واضح کیا کہ ان نازک اور نا قابلِ برداشت حالات کی وجہ صرف سیاسی پارٹیاں ہیں۔
خاص خبریں
-
مریم نواز جانوروں کیساتھ سیاسی بونوں، پاگلوں کا بھی علاج کریں گی، عظمیٰ بخاری
-
شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کا امکان
-
ساڑھی کی جیکٹ میں 100 پاؤنڈز برآمد: عاصم محمود کے دعوے نے صارفین کو چونکا دیا، انہیں تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
-
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آخری ہوسکتا ہے، شوکت یوسفزئی
تازہ ترین

تبصرے