کیا شاہین شاہ آفریدی کی غیر موجودگی میں محمد عامر کو ٹیم میں شامل نہ کرنا درست فیصلہ تھا؟

بریکنگ نیوز ٹوڈے :  مصباح الحق نے حال ہی میں ایشیاء کپ سے متعلق گفتگو کرتے ہو ئے ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے واضح کیا کہ شاہین شاہ آفریدی کا ان فٹ ہونا پاکستان ٹیم کے لیے چیلنج ثابت ہو سکتا ہے ۔

 

نیوز ٹوڈے :  پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق نے بیان دیا کہ بھارتی بلے بازوں کے لیے   ہمیشہ  ہمارے بائیں ہاتھ کے گیند باز سر پرائزنگ ثابت ہو تے  ہیں لہذا مینجمنٹ کو چاہیے تھا کہ اگر شاہین شاہ آفریدی  ان فٹ ہیں تو ان کو محمد عامر  کو ٹیم میں شامل کر کے ان کو موقع دینا چاہیے تھا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : مصباح الحق نے یہ  بیان ٹی وی پر ایک اسپورٹس شو میں دیا جس میں ایکسپرٹ راِئے کا اظہار کر رہے تھے ۔

 

یاد رہے کہ ماضی میں محمد عامر نے بھارتی بلے بازوں کو ناکون چنے چبوائے ہیں ،کئی بھارتی کھلاڑی تو عامر کو دنیا کا بہترین بالر بھی قرار دے چکے ہیں ۔، چیمئنز ٹرافی میں بھی  عامر نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ دکھا کر پاکستان کو جتوایا تھا ۔

 

مزید پڑ ھیں : کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتنے والوں کے اعزاز میں تقریب،شہباز شریف نے ارشد ندیم کی خواہش پوری کر دی

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+