یا ماہا کمپنی نے 0 فیصد مارک اپ کے ساتھ قسطوں پر بائیک دینے کا اعلان کر دیا ، جانئے خبر کی تفصیل۔

بریکنگ نیوزٹوڈے:یاماہا موٹر کمپنی جو صدیوں سے  موٹر سائیکلوں کی خریدو فروخت کے علاوہ موٹرز کا کام کرتی آرہی ہے اس نے 0فیصد مارک اپ کے ساتھ  ماٹرسائیکلیں قسطوں پر دینے کا اعلان کیا ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:تصیلات کے مطابق یاما کمپنی سے موٹر سائیکل خریدتے وقت 50 فیصد رقم ادا کرنی ہوگی اس کے بعد کسٹمر 4 ماہ میں باقی کی قسطیں ادا کرسکے گا۔

 

یہ نیوز الرٹ ٹوڈے:پیشکش  محدود مدت کے لئے محدواسٹاک پر مختلیف شہروں کے لئے ہے۔

 

مزید پڑھیں: دبئی پورٹ آپریٹر کا پاکستان میں صنعتی پارک بنانے کا منصوبہ، جانیے خبر کی تفصیل

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+