سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے بچنے کے لئے کراچی میں مین گیس پائپ لائن کا افتتاح ہوگیا،

بریکنگ نیوز:سردیوں میں گیس کے کم پریشر اور لوڈشیڈنگ سے بچنے کے لئے لئے سوئی ساؤتھرن گیس پائپ نے مختلیف علاقوں کے رہائشیوں کے لئے ایک نئی پائپ لائن کا افتتاح کردیا ہے۔

 

نیوزٹوڈے:ایس ایس جی سی کے مینجنگ ڈآئرئکٹر عمران منیار نے کہا ہے کہ نئی گیس پائپ لائنوں سے کراچی کے پرانے شہروں میں جن میں لیاری اور گارڈن میں صآرفین کو گیس کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔

 

انہوں نے تفصیلات کے مطابق بتایا ہے کہ 12 انچ قطر کی گیس پائپ لائن پانچ کلومیٹر لمبی ہے۔ جو قائداعظم کے مزار سے شروع ہوکر دھوبی گھاٹ تک جاتی ہے۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:نیا گیس پائپ لائن کا منصوبہ 150ملین روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا۔ گیس پائپ لائن پرانے علاقوں میں کم پریشر والے علاقوں کے مسئلے کو حل کر دے گی۔

 

مزید پڑھیں: امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ، ایک امریکی ڈالر 229 روپے کا ہو گیا.

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+