سندھ کی عوام کو آٹا65 روپے کلو ملے گا، 700 سیلز پوائنٹس قائم، شرجیل میمن
- 30, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوزٹوڈے:آٹے کی بڑھتی ہوئی اضافی قیمتوں نے عوام پر پر بوجھ بڑھا دیا تھا اس کے برعکس سندھ حکومت نے اپنی عوام کو آٹا سستے نرخوں میں فروخت کرنے کا سوچا ہے اس کی مد میں سندھ میں 700 سو سٹالز قائم کیے جائیں گے جو عوام کو 65 روپے میں آٹا فروخت کرئے گی۔
نیوزٹوڈے:وزیراطلاعات وٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے منگل کو جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ عوام کو 65 روپے فی کلوگرام کی خصوصی رعائت پر گندم کا آٹا فروخت کے لئے سیلز پوائنس قائم کئے گئے ہیں۔
نیوزالرٹ ٹوڈے:پوائینٹس پر آٹا 5 اور 10 کلو کی تھیلیوں میں فروخت کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: اسٹیٹ بینک آف پاکستان75 روپے کانوٹ آج سے جاری کرے گا ،جانیے خبر کی تفصیل
عائشہ ظفر
تبصرے