کونفز کا اپنے ملازمین کے لیے بڑا اقدام ، مختلف ہنر سکھانے کے لیے آن لائن کورسز کی پیشکش، جانئے خبر کی تفصیل۔۔۔

بریکنگ نیوزٹوڈے:کونفز ٹیکالوجی کی دنیا میں ہمیں راہنمائی فراہم کرتا ہے،یہ اپنے ملازمین کو مختلیف قسم کے ہنر کو سیکھانے کے  لئے ان کی ذاتی ترقی کو فروغ دینے کے لئے یوڈیمی جوکہ ایک آن لائن کورسز کی کلاسز فراہم کرتا ہے اس کی پیشکش کرتا ہے۔

 

یوڈیمی ایک آن لائن تعلیمی پلیٹ فارم ہے جہاں وہ ہنر کو سیکھنے کے لئے مختلیف قسم کے کورسز فراہم کرتا ہے۔ یہ ذاتی ترقی کو فروغ اور اس کو بڑھانے کے لئے ایک آلے کے طور پر کام کرتا ہے اور ہمارےہنر میں ترقی کے لئے اہم کردار ادا کرتا ہے۔

 

نیوزٹوڈے :کونفز یہ سہولت اپنے آفس میں موجود ملازمین اور گھروں سے کام کرنے والے ملازمین کو بھی یہ پیشکش فراہم کرتا ہے۔

 

اس کمپنی نے یہ منصوبہ 2021 کی فروری میں شروع کیا اور اس نے 10 اکاوئنس حاصل کیے 2022 میں یہ 70 کے قریب اکاؤنٹس تک لے کر گیا۔ پچھلے سال میں کونفز کے 450 ملازمیں نے پیشہ ورانہ ترقی کو بڑھانے کے لئے یو ڈیمی کےکورسز سے استفادہ حاصل کیا

 

یہاں کی ملازم سندس شاہد کا کہنا ہے کہ میں نے یوڈیمی سے تجربہ حاصل کیا اور مجھے ٹیکنالوجی سے متعلق مختلف چیزیں سیکھنے کا موقع ملا ہے۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:اس سے ہم اپنی ضرورت کے مطابق کورس اور کلاسز کو سیٹ کر سکتے ہیں۔ اس نے مزید کہا کہ میں کونفز کی شکر گزار ہوں کہ اس نے ہمارے لئے ہنر کی راہیں ہموار کرکے ہمارے لئے علم اور ہنر کو آسان بنایا۔

 

مزید پڑھیں: فیس بک(میٹا) نے اپنی سالانہ کانفرنس میں پاکستان کو بھی دعوت دے دی، جانئے خبر کی تفصیل۔۔،

 

 

 

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+