بڑی عمر کے لوگوں کے لئے سہولیات، حرمین شریف میں پروگرام '' توقیر '' کا آغاز
- 05, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوزٹوڈے:مسجد نبوی اور مسجد الحرام میں بزرگوں اور بڑی عمر کے افراد کی عبادت میں مشکلات کو دیکھتے ہوئے ان کے لئے ایسے پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے جس سے ان کو آسانی ہوگی ۔ ان کے لئے توقیر پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔
نیوز ٹوڈے:اس پروگرام کے تحت بزرگوں اور بڑی عمر کے افراد کو سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ جنرل پریذ یڈنسی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس پروگرام کے تحت دونوں مساجد کے بزرگوں اور بڑی عمر کے افراد کورضاکارانہ اور سماجی خدمات کے ساتھ تمام سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:اس پروگرام کا افتتاح ڈاکٹر عبدالرحمن السیدیس نے کیا جس کا مقصد بڑی عمر کے افراد کے لئے عبادت میں آسانی پیدا کرنا ہے۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے قرضوں میں مزید کتنا اضافہ ہوا
عائشہ ظفر
تبصرے