بھارت میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 05, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈۓ:بھارت کے شہر ارونا چل پردیش میں بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر کو حادثہ بدھ کے روز پیش آیا،اس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
نیوز ٹوڈے:بھارتی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر اپنے معمول کے مطابق اپنی پرواز پر تھا، اس وقت دو پائلٹ موجود تھے جنہوں نے حادثے کے دوران ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگا دی اور اس کے نتیجے میں ایک پائلٹ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
ہلاک ہونے والے پائلٹ کا نام سوارب یادیو ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے :ہیلی کاپٹر کو حادثہ کیوں پیش آیا اس کی وجہ معلوم نہ ہوسکی لیکن اس پر تحقیقات جاری ہیں۔
مزید پڑھیں: بڑی عمر کے لوگوں کے لئے سہولیات، حرمین شریف میں پروگرام '' توقیر '' کا آغاز
عائشہ ظفر
تبصرے