ایشیا کپ میں پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی پہلی شکست،

 

بریکنگ نیوز ٹوڈے:وویمن ٹی20 میچ میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔

 

نیوزٹوڈے:تفصیلات کے مطابق پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے تھائی لینڈ کو 117 رنز کا ہدف دیا تھا جو تھائی لینڈ کی ٹیم نے ایک بال پہلے ہی اسے مکمل کرلیا۔

 

پاکستان کی کھلاڑی نداڈآر اور طوبی حسن کے دو، دو وکیٹیں حاصل کیں۔ سدرہ امین نے 54 رنز بنائے۔

 

تھائی لینڈ کی طرف سے نتھا کان61 رنزبنائے،

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:واضح رہے ٹی20 میں وویمن کرکٹ ٹیم کی یہ پہلی شکست ہے۔

 

مزید پڑھیں: محمد رضوان ''پلئیر آف دی منتھ" کے اعزاز کی نامزدگی میں شامل

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+