پچھتر روپے کے نوٹ پر بھٹو کی بھی تصویر لگائی جائے، نیشنل اسمبل

بریکنگ نیوزٹوڈے:حال ہی میں 75روپے کا نوٹ جاری ہوا تھا جس پر قائمہ کمیٹی کی طرف سے تنقید کی گئی ہے۔ کمیٹی نے کہا ہے کہ جاری کردہ نوٹ پر موجود پورٹریٹ میں لیاقت علی خاں، دوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر کی تصاویر کو لگایا جائے۔

 

نیوزٹوڈے:کمیٹی نے کہا ہے کہ ان عظیم راہنماوں کی تصاویر بھی شامل کی جائیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حال ہی میں75 روپے کا نوٹ جاری کیا تھا جس پرقائداعظم، علامہ اقبال، سرسید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصویر شامل ہے۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:بنک کے گورنر نے کہا ہے کہ کرنسی کے نوٹ کا اجرا ایک رسمی عمل ہے اور بطور پاکستانی وہ تمام راہنماوں کا احترام کرتے ہیں۔

 

مزید پڑھیں: اٹلس ہونڈا موٹرسائیکلوں کی برآمدات عروج پر

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+