مہلک وعالمی بیماری کرونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ

بریکنگ نیوز ٹوڈے:کرونا وائرس کے پھر سے 55 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اس کے علاوہ 22مریضوں کی حالت تشویشنا ک بتائی جا رہی ہے۔

 

نیوزٹوڈے:قومی ادارہ  صحت کے مطابق نئے اعدادوشما ر میں کرونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی نظر آ ئی ہے۔ نئے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح زیرہ اعشاریہ ساٹھ فیصد رہی۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ ملک میں اب تک کرونا وائرس میں مبتلا ہو کر تیس ہزار چھ سو بیس مریض انتقال کر چکے ہیں۔

 

مزید پڑھیں: بھارتی کمپنی کا کھانسی کا شربت پینے سے 66بچے ہلاک

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+