بھارت نے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

بریکنگ نیوز ٹودے : بھارت اور اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے  تیسرے میچ میں بھارت نے فتح حاصل کر کے سیریز اپنے نام کر لی ہے ۔

 

نیوز ٹوڈے : اس سے قبل  ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی بھارت نے اپنے نام کی  اور اب ون ڈے میں بھی فریف ٹیم کو شکست دے دی ۔

 

یاد رہے کہ ون ڈے فارمیٹ میں بھارتی  ٹیم کی کپتان اوپننگ بیٹر شیخر دھون نے کی اور ٹیم کو ایریز جتوانے میں اہم کردار اد  ا کیا ۔

 

 جنوبی افریقہ نے سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو شکست دی تھی تاہم وہ اپنا تسلسل برقرار نہ رکھ سکی اور سیریز میں شکست  سے  دوچار ہو ئی ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : بھارت نے اس سیریز میں اپنے کچھ نئے کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع  دیا جو کہ ورلڈ کپ سے پہلے ان کے لیے کافی مثبت ثابت ہو سکتا ہے ۔

 

رواں ماں ہونے و الے ٹی  ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھی بھارت کو فیورٹ ٹیم قرار دیا جا رہا ہے اور بھارتی مداحوں نے بھی اپنی ٹیم سے بہت امیدیں لگا رکھی ہیں ۔

 

مزید پڑ  ھیں : متحدہ عرب امارات کے کرکٹرز کو کرپشن پر اکسانے والے بھارتی شہری میہر چیاکر پر 14 سال کی پابندی عائد

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+