پاکستان تحریک انصاف کےرہنما اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان تحریک انصاف(پی۔ٹی۔آئی) کے رہنما اور سینیٹراعظم سواتی کو رات میں گرفتار کر لیا گیا۔

 

ایک رپورٹ میں ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو ایف۔آئی اےسائبر کرائم  کی طرف سے رات کے وقت حراست میں لیا گیا۔

 

نیوزٹوڈے:ان کو ان کی متنازعہ ٹوئٹس کی وجہ سے گرفتار کیا گیا، اس کے علاوہ ان پر بہت سے ادارں کے خلاف بیان دینے اور لوگوں میں غصہ دلانے جیسے الزامات ہیں۔

 

اس کے علاوہ ان پر سائبر کرائم میں شام ہونے اور ممنوعہ فنڈنگ کا بھی کیس ہے اور ان مقدمات کی تفشیش جاری ہے۔

 

اس کے علاوہ اس بات کی ابھی وجہ سامنے نہیں آئی کے انہیں کس کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:ان کے اہلِ خانہ نے ان کے وکیل سے رابطہ کرلیا ہے اور گرفتار کرنے کے بعد ان کو کس جگہ پر لے جایا گیا ہے اس سے متعلق رابطے کیے جا رہے ہیں۔

 

مزید پڑھیں: پشاور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کے لیے لائبریری کا افتتاح

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+