منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز بری

 

بریکنگ نیوز ٹوڈے:وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شریف کو منی لانڈرنگ کے کیس سے بری کر دیا گیا۔

 

رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز پر  ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس تھا جس میں ان کو عدالت نے بری کر دیا ہے۔

 

نیوزٹوڈے:انہوں نے بری  ہو جانے پر اپنے ردعمل کا اظہار خوشی میں کیا ہے اور کہا ہے کہ ایک بار پھر ہم سرخرہ  ہو ئے اور ان جھوٹے مقدمات کا ہمت کے ساتھ مقابلہ کیا۔

 

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی طرف سے بنائے گئے ان کیسز میں سوائے عوم کا وقت ضائع ہونے ،  اداروں کا پیسہ   ضائع ہونے کے علاوہ کچھ نہیں ہوا۔

 

نیوزالرٹ  ٹوڈے:یاد رہے کہ حمزہ شہبا کو ایف آئی اے کی طرف سے منی   لانڈرنگ کے کیس سے گذشتہ روز ۱۱ اکتوبر کو بری کیا گیا تھا۔

 

مزید پڑھیں: پاکستان تحریک انصاف کےرہنما اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+