سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بزدل قرار دے دیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے : انگلینڈ کے سابق کپتان اور  دنیائے کرکٹ کے بہترین کمنٹیٹر ناصر حسین نے حال ہی میں  بھارتی ٹیم کے ورلڈ کپ میں کھیلنے کے انداز سے متعلق  ایک بیان جاری کیا ۔

 

نیوز ٹوڈے : ناصر حسین نے بیان دیا کہ بھارتی ٹیم ورلڈ کپ میں اس طرح سے نہیں کھیلتی جس طرح دو  طرفہ سیریز کھیلتی ہے ۔

 

انہوں نے  کہا کہ بڑے ٹورنامنٹ مثلاً ورلڈ کپ میں بھارت کو ہمیشہ اپنا بہترین کھیل پیش کرتے ہو ئے دقت پیش آ تی ہے اور یہی وجہ ہے کہ بھارت پچھلے دو بڑے ٹورنامنٹ  کے سیمی فائنل میں پہنچنے سے پہلے ہی باہر ہو گیا۔

 

واضح رہے کہ ناصر حسین نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بزدل قرار دے دیا ہے ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : انہوں نے کہا کہ اگر ورلڈ کہ جیتنا یے تو بھارت کو محدود دائرے سے باہر نکل کر سوچنا ہو گا،بڑے فیصلے لیں گے تو بڑے نتائج حا صل ہونگے ۔

 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پچھلے ورلڈ کپ میں بھارت  کی کارکردگی کافی مایوس کن رہی تھی۔

 

مزید پڑ ھیں : تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان نے بنگلا دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+