ویمن ایشیا کپ 2022ء: بھارت نے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کو 74 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے : ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے ہرا کر فائنل  میں اپنی جگہ بنا لی ہے ۔

 

نیوز ٹوڈے : بھارتی ٹیم کے 148 رنز کے جواب میں تھائی لینڈ کی ویمنز ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پرصرف 74   رنز اسکور کر سکی۔

 

واضح رہے کہ  ویمن ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارتی بیٹر شیفالی ورما کو میچ کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : دوسری جانب پاکستان کو سیمی فائنل میں سری لنکا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ، سری لنکن ٹیم نے بہترین کاکردگی  کا مظاہرہ کیا اور سیمی فائنل جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

 

خیال رہے کہ پاکستان سری لنکا کے خلاف سیمی فائنل میں کچھ خاس کارکردگی نہیں دکھا سکی اور ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ۔

 

مزید پڑ ھیں : سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بزدل قرار دے دیا

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+