بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا مسجد پر حملہ، مسلمانوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

بریکنگ نیوز ٹوڈے:بھارت  کے سینکڑوں انتہا پسندوں نے مسجد پر حملہ کیا اور مسلمانوں کوجان سے ماردینے کی دھمکیاں دی۔

 

بھارتی میڈیا کےمطابق ہندوانتہا پسند وں کی  طرف سے گروگرم کے شہر میں  مسجد پردھاوا بولا گیا جہاں دو سو کے قریب ہندو انتہا  پسندوں  نےنماز کی ادائیگی کے دوران حملہ کیا۔

 نیوزٹوڈے:اس واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا لیکن ابھی تک کوئی بھی گرفتاری نہیں ہو سکی۔

 

تفصیلات کے مطابق مسلمان گروگرم کےشہر کی مسجد میں عشاء کی نماز ادا کر رہے تھے کہ دوسو کے قریب  ہندو انتہا پسندوں نے مسجد  پر حملہ کیا اور مسلمانوں کو مارا اس کے علاوہ مسجد کو تالہ لگا کر ان کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیں۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا ظلم عروج پر پہنچ چکا ہے اس سے پہلے بھی بہت بار ہندوں نے مسلمانوں کے مقدس مقامات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔

 

مزید پڑھیں: برطانیہ نے یوکرین کو دفاعی میزائل دینے کا اعلان کر دیا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+