پی ڈی ایم کی دن رات تگ و دو کے بعد بھی مغر ب کا طنز اور تضحیک آمیز رویہ
- 17, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : امریکا کی جانب سے حال ہی میں پاکستان سے متعلق ایک بیان دیا گیا جس میں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا ذکر کیا گیا ، امریکی صدر جو بائیڈن نے پریس کانفرنس میں بیان دیا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قائدہ ہے ۔
نیوز ٹوڈے : امریکی صدر جو بائیڈن کے اس بیان سے پاکستان بھر میں ان کی مذمت کی جا رہی ہے جبکہ میڈیا چینلز پر بیٹھے تجزیہ کار بھی اس بیان کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہے ہیں ۔
کئی تجزیہ کاروں کی جانب سے سر عام ا س بیان کی مذمت کی گئی اور پاکستان کی حکومت کو اپنی خارجہ پا لیسی پر نظر ثا نی کرنے کی درخواست کی گئی ۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈ یا پر بھی پاکستانیوں کی طرف سے اس پر خوب رد عمل دیا جا رہا ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : صارفین کا کہنا ہے کہ پچھلے چند ماہ سے پی ڈی ایم کی حکومت نے امریکا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لیے کیا کچھ نہیں کیا ، کبھی دورے تو کبھی مہمان نوازی اور کبھی میڈیا پر آ کر ایک دوسرے کے حق میں بیانات مگر جوبائیدن کے اس بیان سے واضح ہو تا ہے کہ امریکا کی سن کر ہم اپنے مفادات حاصل نہیں کر سکتے ۔
مزید پڑ ھیں : پاکستان میں ٹریفک کو ڈرون کیمروں سے مانیٹر کرنے کا نظام متعارف،
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے