سی پیک پروجیکٹ کے فریم ورک کے تحت 28منصوبےمکمل

 

 بریکنگ نیوزٹوڈے:چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فریم ورک کے تحت ٹوٹل 28 منصوبے مکمل کر لیے گئے ہیں۔

 

نیوز ٹوڈے: تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبے کے تحت 28منصوبوں پر کام شروع ہوا ور یہ مکمل کر لئے گئے ہیں ان پر لاگت 8۔18 بلین ڈالر لی لاگت سے مکمل کر لئے گئے ہیں۔

 

 نیوزالرٹ ٹوڈے:یہ بات وفاقی وزیر منصوبہ وترقی نے احسن اقبال نےنیشنل اسمبلی میں ایک تحریری جواب میں کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مکمل ہونے والے منصوبوں میں توانائی کے 12منصوبے، انفراسٹریکچر کی ترقی میں10  منصوبے،اس کے علاوہ سماجی و اقتصادی ترقی کے6 منصوبے شامل ہیں۔

 

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل اسلام آبا د ہائی کورٹ نے شہریوں کو ہراساں نہ کر نے کا حکم جاری کر دیا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+