جرمن ویزا میں تاخیر کے باعث پاکستانی طلباء کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے: جرمن یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے طلباء کو اس بات کا خدشہ ہے کہ ویزا لیٹ ہونے کی وجہ سے وہ داخلوں سے محروم ہو سکتے ہیں۔

 

نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق جرمن ویزا میں تاخیر کے باعث پاکستانی طلباء کا مستقبل خطرے میں پڑ رہا ہے۔ طالبات کا کہنا ہے کہ اگر جرمن مشن ان  کے لئے وقت پر اپائنٹمنٹ  لینے میں ناکام رہتے ہیں تو ان کو داخلہ کھونے کا خطرہ ہوسکتا ہے اور ان کا مستقبل خطرے میں ڈل سکتا ہے۔

 

اسلام آباد میں جرمن سفارت خانے ویزا اپوائنٹمنٹ کے لئے درخواست دینے والے طلبا کو پیغام موصول ہو رہا ہے  جو کہ طویل وقت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اس پیغام میں لکھا ہے کہ اپوائنمنٹ کی زیادہ مانگ کی وجہ سے آپ کو زیادہ انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔

 

مزید پڑھیں: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری میں مشترکہ منصوبوں پر کام جاری رکھنے پر اتفاق

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+