جنرل قمر جاوید باجوہ کا 5ہفتوں کے بعد ریٹائرڈ ہونے کا اعلان
- 21, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:آرمی چیف نے 5ہفتوں کے بعد ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کردیا۔
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ وہ پانچ ہفتوں کے بعد اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو جا ئیں گے ۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ مزید ایکسٹینشن نہیں لیں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فوج سیاست میں مزید حصہ نہیں لے گی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:اس سے پہلے بھی آرمی چیف نے کہا تھا کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے۔
مزید پڑھیں: جرمن ویزا میں تاخیر کے باعث پاکستانی طلباء کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا
عائشہ ظفر
تبصرے