ویرات کوہلی کے کمرے کی ویڈیو لیک

بریکنگ نیوز ٹوڈے : بھارتی بلے باز  ویرات کوہلی کے ہو ٹل کے  کمرے کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لیک ہو گئی ،واضح رہے کہ یہ ویڈیو پورے میڈیا پر گردشکر رہی ہے ۔

 

نیوز ٹوڈے : دوسری جانب ویڈیو  لیک ہونے کے معاملے پر اب ہوٹل انتظامیہ کا موقف بھی  منظر  عام پر آ چکا  ہے ۔ 

 

گزشتہ روز بھارتی کھلاڑی  ویرات کوہلی کے کمرے کی ویڈیو لیک ہوئی تھی جو سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہو ئی ہے ۔ 

 

ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام پر خود ویرات کوہلی نے بھی شیئر کیا اور اسے اپنے لیے تکلیف دہ لمحہ قرار دیا تھا۔ 

 

            ویرات کوہلی نے اس ویڈیو کو اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کرتے ہو ئے  تحریر کیا کہ ’یہ ویڈیو کافی خوفناک ہے اور اسے دیکھ کر مجھے اپنی راز داری کے بارے میں بہت بے چینی محسوس ہو رہی ہے '۔

 

ویرات کوہلی نے اپنے بیان میں مزید لکھا کہ’اگر میں اپنے ہوٹل کے کمرے میں راز داری نہیں رکھ سکتا، تو پھر میں کہاں اپنی ذاتی جگہ کی توقع کرسکتا ہوں؟

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : واضح رہے کہ ہوٹل انتظامیہ نے کہا کہ اس واقعے پر معذرت خواہ ہیں، واقعے میں ملوث ہوٹل ملازمین کو ہوٹل اکاؤنٹ سے ہٹادیا گیا ہے۔

 

مزید پڑ ھیں : پاکستانی کرکٹ اسکواڈ پرتھ سے سڈنی پہنچ گیا

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+