اس سال کا دوسرا چاند گرہن8 نومبر کو ہوگا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال کا چاند گرہن 8 نومبر کو ہوگا ۔

 

نیوز ٹوڈے:پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پر کیا جاسکے گا۔ شمالی اور جنوبی امریکا میں بھی مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ کیا جائے گا۔

 

شمالی اور مشرقی یورپ میں بھی چاند گرہن کا  دیکھا جا سکے گا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:پاکستان میں پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا 1 بج کر 2 منٹ پر ہوگا۔ 3بجکر 17 منٹ پر پورا چاند گرہن لگے گا۔ 4 بجے مکمل چاند گرہن عروج پر ہوگا۔چاند گرہن 6 بج کر 56 منٹ پر ختم ہوگا۔

 

مزید پڑھیں: ٹریفک حادثات سے بچنے کے لئے موٹرویز پر حد رفتار کم کر دی گئی

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+