پاکستانی گلوکار ظفررامے انتقال کر گئے
- 08, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان کے معروف گلوکار ظفر رامے انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق ظفررامے کے گھر والوں نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے اور ان کا نمازِ جنازہ عصر کی نماز کے بعد ہوگا۔ ان کی نمازِ جناز سنی ہائیٹس راشد منہاس روڈ میں ادا کی جائے گی۔
نیوزٹوڈے:ظفر رامے نے اپنی گلوکاری کے سفر کاآغاز1991 میں کیا۔ انہوں نے مشہور اور معروف گلوکار احمد رشدی کے گانے کبھی تو تم یاد آئے گی سے آغاز کیا اس کے علاوہ لال لال جوڑا بہت مقبول گانا ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:انہوں نے 1994 میں پاکستانی فلموں کے لئے پلے بیک گانا شروع کیا۔ ظفر رامے نے بہت سے ٹی وی شوز کے لئے بھی کام کیا۔
مزید پڑھیں: دی لیجنڈ آف مولا جٹ 150 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی فلم بن گئی
عائشہ ظفر
تبصرے