امریکا میں جاری انتخابات میں ریپبلکنز کو ڈیمو کریٹس پر برتری حاصل

بریکنگ نیوز ٹوڈے : امریکا میں جاری وسط مدت ی انتخابات میں ریپبلکنز کو ڈیمو کریٹس پر برتی حاصل ہو گئی ، واضح رہے کہ ریپبلکنز نے کل ملا کر 209 نشتیں اپنے  نام کی ۔

 

نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ ڈیمو کریٹس کے پاس  کل ملا کر 191 نشتیں ہیں جبکہ اس کو سادہ اکثریت کے لیے  مزید 9 نشتیں درکار ہیں ، اس کے بر عکس امریکی سینیٹ میں بھی   ریپبلنز نے میدان مار لیا اور 49 نشتیں اپنے نام کر لیں ۔

 

دوسری جانب  سینیٹ میں ڈیموکریٹس نے 48 نشتیں حاصل کیں ، یاد رہے کہ جیت کے لیے ایریزونا اور نیواڈا کے نتائج کا انتظار کیا جا رہا ہے ، جس کے بعد حتمی طور پر کو ئی فیصلہ  منظر عام پرآئےگا۔

 

اس کے بر عکس اگر کسی جماعت کو واضح اکثریت نہیں ملتی تو 6 دسمبر کو جارجیا میں ڈیمو کریٹس اور ریپبلکنز ایک مرتبہ پھر ایک دوسرے کے مد مقابل ہونگے ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : واضح رہے کہ   ارمیکی ریاست ایریزونا میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں خرابی  پیدا ہو ئی جس کی وجہ سے نتائج میں مسائل در پیش ہیں ، دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے اس واقع کوک ڈیمو کریٹس  کی دھاندھلی  قرار دے دیا ۔

 

مزید پڑ ھیں : چین اور تائوان کے بگڑتے حالات نے جاپان کو خوفزدہ کر دیا ہے

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+