عمران خان صرف فرسٹریشن کا شکار ہے، مریم اورنگزیب کی تنقید

بریکنگ نیوز ٹوڈے:مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور اور وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر اپنا ردِ عمل  کا اظہار کیا ہے انہوں   نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ عمران خان اب صرف فرسٹریشن کا شکار ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب کا کہنا تھا  کہ عوا م نے جھوٹ، بہتان  اور الزا م سننا بند کردیا ہے۔اور عوام نے انتشار، نفرت کو مسترد کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب عمران خان کی بات کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔

 

واضح رہے کہ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ حقیقی آزادی ہی اصلی آزادی اور اس کی تحریک رکے گی نہیں بلکہ مزید چلے گی۔

 

جب تک انصاف نہیں آئے گا ملک آزاد نہیں ہوگا اور جب تک ملک آزاد نہیں ہوگا تو معاشرہ ترقی نہیں کرے گا۔

 

یاد رہے کہ عمران خان پر 3 نومبر  کو  لانگ مارچ کے جلسے میں فائرنگ کو واقع پیش آیا جس میں عمران خان سمیت تیرہ رہنما زخمی ہوئے تھے۔ جس کے باعث لانگ مارچ کا جلسہ ملتوی ہو گیا تھا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ آج سے آغاز کرنے کا کہا ہے۔

 

مزید پڑھیں: سڑکوں کی بندش فوری ختم کردیں، عمران خان کی پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ہدایت

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+