وزیر اعظم شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے مزید اضافے کی منظوری دے دی
- 07, جون , 2022
نیوز ٹوڈے:وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت میں مزید پچیس روپے اضافے کی منظوری دے دی۔
نیوزٹوڈے: رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف پٹرول مزید مہنگا کرنے کی سمری پر دستخط کر چکے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات ۱۲ بجے کے بعد ہو گا۔
واضح رہے کہ اس دورِ حکومت میں پٹرول اب تک پچاسی روپے تک بڑھایا جا چکا ہے جس سے سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والا طبقہ غریب اور مڈل کلاس ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں جہاں آٹا ،چینی،گھی،بجلی،گیس سب کچھ پہلے اتنا مہنگا ہوتا جا رہا ہے او ر موجودہ حکومت نے آکر غریب عوام پر پٹرول کا بم بھی گرا دیا ہے۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام اور فنڈنگ حاصل کرنے کے تحت ہمیں پٹرول مہنگا کرنا ہو گا اور اس پر سبسڈی بھی ختم کرنی ہو گی تبھی آئی ایم ایف مزید قرضہ دینے کے لیے تیار ہو گا۔
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے کیا اعلان "غزہ امن منصوبے" کے دوسرے مرحلے کے نفاذکا
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
تازہ ترین

تبصرے