عامرلیاقت کا مکافات عمل سے تعلق جوڑنے والوں کے لئے جواب

عامر لیاقت حسین نے انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید جمشید سے ان کا قلبی تعلق تھا۔ ان کی کردار کشی کی کوششوں کو مکافات عمل سے نتھی کرنا انتہائی غلط قدم ہے۔ عامر لیاقت نے مزید کہا کہ جنید جمشید کی جانب سے ان کے لئے ٹوئیٹ کئے گئے تھے جس میں انہوں نے شکریہ ادا کیا تھا اور کہا تھا کہ  عامر لیاقت نے ان کے اور ان کے گھر والوں کے دل جیت لیے۔ ریسرچ اسکالر نے مزید کہا کہ مکافات عمل کی اپنی تشریحات بنانے سے گریز کرنا چاہیے۔ عامر لیاقت نے کہا کہ کسی کے آزمائش کے وقت میں بھی لوگ طعنے کسنے سے اوراپنی جھوٹی بات کا پرچار کرنے سے باز نہیں آتے۔ 

user
وقار

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+