ترکی اور یونان میں جنگ تیسری عالمی جنگ کی صورت اختیار کر سکتی ہے
- 01, مئی , 2022
ترکی نے نیٹو کے ایک ملک یونان کو حملے کی دھمکی دے دی اس کے ساتھ ہی ترکی نے پورے یورپ کو انجام بھگتنے کی بھی دھمکی دے دی ۔ تو اس کے بعد اب یونان کا ساتھ دینے کیلیۓ کئ یورپی ممالک سامنے آ رہے ہیں ۔ اور ایک مسلم ملک یو ۔ اے ۔ ای بھی یونان کی مدد کیلیۓ تیار ہے ۔ اور یہ حالات دیکھ کر ترکی پریشان ہے ۔ کیونکہ ترکی جو صرف یونان کو نہیں سنبھال پا رہا لیکن اس نے پورے یورپ کو للکارہ ہے ۔
ترکی اور یونان کی جنگ اور چین ، تائوان کی جنگ دونوں ہی تباہی کے دروازے کھلنے کا اشارہ ہے ۔ یونان پوری شدت سے دشمنی نبھانے کو تیار ہے ۔ یورپی یونین کے ممالک یہ جانتے ہیں کہ ترکی اور یونان کی جنگ کی وجہ اردوگان ہے ۔ یونان کا ساتھ دینے کیلیۓ فرانس بھی تیار ہے ۔
اور فرانس نے ترکی کو دھمکی دیتے ہوۓ کہا ہے کہ اگر یونان کیلیۓ ترکی کی طرف سے ایک بھی گولی چلی تو فرانس چپ نہیں بیٹھے گا ۔ ادھر یو ۔ اے ای نے اپنے چار ایف 16 طیارے یونان کی مدد کیلیۓ روانہ کر دیۓ ۔ یہ حالات ترکی کی پریشانی بڑھا رہے ہیں ۔ اس جنگ میں پاکستان ، ایران اور چین کے علاوہ ترکی کو روس کا ساتھ حاصل ہے ۔ دوسری طرف یورپی یونین ، امریکہ اور نیٹو ممالک یونان کے ساتھ ہیں ۔
دنیا جانتی ہے کہ اگر ترکی اور یونان میں جنگ ہوئ تو یہ جنگ تیسری عالمی جنگ ہو سکتی ہے ۔ ادھر ترکی اور یونان دونوں نیٹو میں شامل ہیں اس لیۓ امریکہ پھونک پھونک کر قدم رکھ رہا ہے ۔
مزید پڑھیں: امریکہ کے رویے نے چین کا حوصلہ بڑھا دیا
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے