اداکار شان شاہد کو فخر زمان پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا
- 06, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے :معروف اداکار شان شاہد کو قومی ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا،فخر زمان کے مداح ان کی سپورٹ میں میدان میں اتر آئے ۔
نیوز ٹوڈے : ایشیا کپ 2022ء میں پاک بھارت کے گزشتہ میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑی فخر زمان اچھی پرفارمنس نہ دے سکے جس پر اُنہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیااور صارفین کے علاوہ کئی فنکاروں نے بھی ان کو آڑے ہاتھوں لیا ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : واضح رہے کہ میچ کے بعد فخر زمان کے نام کا ہیش ٹیگ بھی ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل رہاجس پر کئی دیر تک صارفین کی جانب سے تبصرے چلتے رہے ۔
یاد رہے کہ ناقدین میں پاکستانی فلم انڈسٹری کےمایا ناز اداکار شان شاہد بھی شامل تھے،انہوں نے ٹوئٹ کر کے فخر زمان سے ان کی پرفارمنس کی وضاحت بھی مانگ لی ۔
اس پر ایک ٹوئٹر صارف نے شان شاہد کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ سر آپ کی 500 فلموں میں سے صرف 2 یا 4 ہی دیکھنے والی ہیں، کیا فخر نے کبھی آپ کو کچھ بولا؟
مزید پڑ ھیں : کنگنا رناوت نے مہیش بٹ کے مسلمان ہونے کا انکشاف کر دیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے