ڈالر کے مقابلے میں روپے کی لڑکھڑاتی ہوئی قدر برقرار ، انٹر بینک میں ڈالر 239 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
- 22, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : مہنگائی کی بات کی جائے تو ہمیشہ بڑھتی ہے لیکن اب تو دنوں کے حساب سے مہنگائی بڑھنے لگی ہے ڈالر کی قیمت آسمان کو چھونے کو ہے اور روپے کی وقت کم ہوتی جارہی ہے۔
نیوز ٹوڈے : ڈالر کی قیمت میں انٹربنک میں 15 روپے کی کمی ہوئی ڈالرسستا ہونے کے بعد 239 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ ڈالر کی قیمت میں قدرے کمی دوپہر کے وقت ہوئی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے: واضح رہے کہ آج صبح پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 181 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 40784 پر آ گیا۔
مزید پڑ ھیں: پاک انگلینڈ میچ کی ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی گیٹ منی فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع
ماریہ عاشق
تبصرے