عائزہ خان ایوارڈ شو میں کیوں رو پڑیں ، جانیے خبر کی تفصیل۔

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان کی  خوبصورت اداکارہ عائزہ خان ٹورنٹو میں ہونے والے ایوارڈ شو میں ایوارڈ وصول کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔

 

اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ بہترین اداکارہ ہیں انہوں بہترین اداکاری کے ایوارڈ کے ساتھ ساتھ عثمان خالد بٹ کے ساتھ  بہترین جوڑی کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ بہترین اداکارہ کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے رو پڑیں۔

 

نیوزٹوڈے: انہوں نے کہا کہ میں کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ میرے لیے اب کام کرنا مشکل ہورہاہے اور میں کام چھوڑ کر گھر کو وقت دیتی ہوں لیکن ایسا سوچتی ہوں تو مجھے پھر ایوارڈ سے نواز دیا جاتا ہے۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ یہ دوبارہ سے مجھ میں ہمت دلاتا ہے اورمیں پھر سے کام کرنے پر مجبور ہوجاتی ہوں جو مجھے پسند ہے۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:یاد رہے کہ یہ ادکارہ ہمایوں سعید کے ساتھ مشہور ڈرامہ "میرے پاس تم ہو" بھی کر چکی ہیں۔

 

مزید پڑھیں: دھوکہ آئمہ بیگ نے دیا یا شہباز شگری نے ؟ برطانوی ماڈل کے بیان کے بعد آئمہ بیگ کی خاموشی ٹوٹ گئی

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+