سونے کی قیمت میں 2 ہزارروپے سے زائد کا اضافہ

بریکنگ نیوزٹوڈے:پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، کچھ دن پہلے سونے کی قیمت میں بہت زیادہ کمی آئی تھی لیکن پھر سے سونے کی قیمت فی تولہ کے حساب سے بڑھ گئی۔

 

نیوز ٹوڈے:سونے کی قیمت تولہ کے حساب سے2200 روپے کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر1 لاکھ 45 ہزار900 روپے ہوگئ۔

 

اس کے علاوہ 1ہ گرام سونے کی قدر1886 روپے بڑھ کرایک لاکھ 25 ہزار 86 روپے ہوگئی۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:یاد رہے کہ کچھ دن پہلے سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھی گئی تھی۔

 

مزید پڑھیں: پاکستان بھر میں کہیں سے بھی ایس ام ایس کے ذریعے بینک اکائونٹ کھلوائیں 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+