خلیل الرحمن قمر نے خود میرے سے معافی مانگی، عروہ کا انکشاف

بریکنگ نیوز ٹوڈے:خلیل الرحمن قمر جو کہ ڈرامہ رائیٹر ہیں انہوں نے عروہ کو ایک لائیو شو میں تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ کچھ دنوں پہلے عروہ نے ایک نجی ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ خلیل الرحمن صاحب نے خود میرے سے معافی مانگی۔

 

نیوزٹوڈے:عروہ نے احسن خان کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں نے خلیل الرحمن کی لکھی ہوئی فلم چھوڑی نہیں تھی جب وہ فلم کے لئے تیار تھیں تو اس کی شوٹنگ منسوخ ہوگئی تھی لیکن بعد ازا جب دوبارہ شوٹنگ شروع ہوئی تو میں دوسرے پروجیکٹ میں مصروف تھی۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے:اداکارہ نے کہا اس بات پر خلیل الرحمن ناراض ہوئے اور انہوں نے لائیو شو میں مجھے تنقید کا نشانہ بنایا تھا لیکن بعد ازا جب وہ مجھ سے ملے انہوں نے مجھے گلے لگایا اور معافی مانگی اور کہا کہ تم میری بیٹی ہو۔

 

مزید پڑھیں: ویرات کوہلی انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے کتنے پیسے لیتے ہیں؟

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+