لاہور سے راولپنڈی جانے والی نئی ٹرینیں مکمل بند
- 05, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:ریلوے کے حکام نے لاہور سے راولپنڈی کی جانب جانے والی 2 ٹرینوں کو مکمل بند کردیا ہے۔
نیوزٹوڈے:تفصیلات کے مطابق ریلوے کےترجمان نے بتایا ہے کہ لاہور سے راولپنڈی جانے والی ایک ٹرین صبح 5 بجے چلتی تھیں، لیکن اس وقت مسافر نہ ہونے کے برابر ہوتا تھا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ دوسری ٹرین شام 7 بجے چلتی تھی دونوں ٹرینوں کو منافع نہ ہونے کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔ آج سے یہ ٹرینیں نہیں چلیں گی۔
مزید پڑھیں: تمام اسمارٹ فونز کے لئے ایک چارجر کا استعمال ہوگا، یورپی یونین میں بل منظور
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے