پی سی بی نے پاکستان جونیرلیگ میں جیتنے والی ٹیم کے انعام کا اعلان کردیا

بریکنگ نیوزٹوڈے:پاکستان جونیر لیگ(پی جے ایل)  آج سے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہوگی۔ ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی ہے۔ افتتاح کی تقریب میچ سے پہلے ہوگی۔

 

نیوزٹوڈے:اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ کی انعامی رقم اور کمنٹیٹزز کے پینل کا بھی اعلان کردیا، جیتنے والی ٹیم کو ایک کروڑ کا انعام دیا جائے گا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:میچ پی جے ایل ٹرافی کی رونمائی میں ٹیم کے کپتانوں اور سرپرستوں نے شرکت کی۔ میچ سے پہلے 6 بجے افتتاحی تقریب ہوگی مارچ پاسٹ کریں گی اس کے علاوہ اس میں آتش بازی بھی کی جائے گی اور گلورر پرفارم کریں گے۔

 

مزید پڑھیں: ایشیا کپ میں پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی پہلی شکست

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+