بھارت نے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی جنوبی افریقہ کو شکست دے دی
- 12, اکتوبر , 2022

بریکنگ نیوز ٹودے : بھارت اور اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں بھارت نے فتح حاصل کر کے سیریز اپنے نام کر لی ہے ۔
نیوز ٹوڈے : اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی بھارت نے اپنے نام کی اور اب ون ڈے میں بھی فریف ٹیم کو شکست دے دی ۔
یاد رہے کہ ون ڈے فارمیٹ میں بھارتی ٹیم کی کپتان اوپننگ بیٹر شیخر دھون نے کی اور ٹیم کو ایریز جتوانے میں اہم کردار اد ا کیا ۔
جنوبی افریقہ نے سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو شکست دی تھی تاہم وہ اپنا تسلسل برقرار نہ رکھ سکی اور سیریز میں شکست سے دوچار ہو ئی ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : بھارت نے اس سیریز میں اپنے کچھ نئے کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دیا جو کہ ورلڈ کپ سے پہلے ان کے لیے کافی مثبت ثابت ہو سکتا ہے ۔
رواں ماں ہونے و الے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھی بھارت کو فیورٹ ٹیم قرار دیا جا رہا ہے اور بھارتی مداحوں نے بھی اپنی ٹیم سے بہت امیدیں لگا رکھی ہیں ۔
مزید پڑ ھیں : متحدہ عرب امارات کے کرکٹرز کو کرپشن پر اکسانے والے بھارتی شہری میہر چیاکر پر 14 سال کی پابندی عائد

تبصرے