دمشق میں فوجی بس پردھماکہ

 

 بریکنگ نیوزٹوڈے:دمشق کے  قریب فوجی  بس میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 18فوجی ہلاک ہوئے اور 27زخمی ہوئے۔ 

 

تفصیلات کے مطابق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ  دمشق کے دیہی علاقے میں ایک فوجی بس کو نشانہ بناگیا ہے بارودی مواد اس بس میں پہلے سے ہی موجود تھا۔ جس کے نتیجے میں 18فوجی ہلاک اور 27زخمی ہوئے ہیں۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:اس  کے برعکس دوسری طرف برطانیہ سیئیرین آبزرویٹری فار ہیومین رائٹس نے کہا ہے کہ دھمانکہ دمشق کے قریب لبنانی حکومت البیروت کی طرف جانے والی شاہراہ پر ہوا۔ ا سکے علاوہ حملے کی  ذمہ داری فوری طور پر نہیں لی گئی۔

 

مزید پڑھیں: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا مسجد پر حملہ، مسلمانوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+