ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار عمران اشرف اور ان کی اہلیہ میں علیحدگی

 

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان کے مشہور اداکارعمران اشرف نے بھی اپنی اہلیہ کرن سے علحیدگی اختیار کرلی۔ بہت دنوں سے یہ بات سوشل میڈیا پر چل رہی تھی کہ عمران اشرف اپنی اہلیہ کرن کے ساتھ نہیں ہے۔

 

ان دنون نے انسٹا گرام پر یہ بات کرتے ہوئے بتایا  ہے کہ بہت احترام کے ساتھ ہم نے اپنی راہیں جدا کر لی ہیں۔

 

نیوزٹوڈے:اس کے علاوہ  انہوں نے مزید کہا کہ ہم دونوں کے لئے ہمارا بیٹا ہماری اولین ترجیح ہے اور ہم بہترین والدین بن کر رہے گے۔

 

انہوں نےعوام سے بھی اپیل کی ہے کہ اس مشکل وقت میں آپ لوگ ہمارا ساتھ دیں۔  عمران اشرف اپنی اہلیہ کے ساتھ 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:یاد رہے کچھ دنوں قبل ثناء فخر اور ان کے شوہر کے درمیان بھی علحیدگی ہو ئی تھی۔

 

مزید پڑھیں: پاکستانی اداکارہ ثناء فخر کی اپنے شوہر سے علیحدگی

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+