زینب عباس آنے والے کرکٹ ورلڈ کپ کی نمائندگی کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون
- 18, اکتوبر , 2022

بریکنگ نیوزٹوڈے:پاکستان کی لڑکیاں بھی کسی سے کم نہیں،زینب عباس جو کہ پاکستانی ٹیلی ویژن ہوسٹ ہیں وہ آنے ورلڈ کپ کی نمائندگی کریں گی۔
نیوز ٹوڈے:زینب عباس سپورٹس جرنلسٹ ہیں اور کرکٹ کا شوق رکھتی ہیں۔
نیوزالرٹ ٹوڈے:یہ ٹیلی ویژن کی ہوسٹ اور کھیلوں کی تجزیہ کار نے اس کارنامے سے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ زینب نے یہ خبر اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر یہ خبر دی ہے۔
مزید پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء: وارم اپ میچ میں زمبابوے کی آئر لینڈ کو 31 رنز سےشکست

عائشہ ظفر
تبصرے