روس میں لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت س جا ٹکرایا،13افراد جابحق

بریکنگ نیوز ٹوڈے:مغربی روس میں لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرانے کے باعث 13 افراد جابحق ہوگئے۔

 

نیوز چینل سی این این کے مطابق یہ حادثہ مغربی روس کے شہر ییسک میں ہوا۔ طیارہ ایس یو 34 میں تربیتی پرواز کے دوران آگ بھڑک اٹھی۔

 

نیوز ٹوڈے:ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انجن میں آگ لگنے کے بعد  پائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا لیکن طیارہ ایک رہائشی عمارت سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں تیرہ افراد جا بحق ہو ئے۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:طیارہ ٹکرانے کے بعد عمارت میں آگ بھڑک اٹھی اور اس حادثے میں جا بحق ہونے والوں میں بچے بھی شامل تھے۔

 

مزید پڑھیں: پارلیمانی ارکان کی وزیر اعظم لز ٹرس کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+