پاکستان کے تمباکو سیکٹر سالانہ 160 بلین ٹیکس ادا کررہےہیں
- 20, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی نے سگریٹ کی درآمدی پر ٹیکس بڑھانے کی سفارش کردی۔
تفصیلات کے مطابق ہر سال تمباکو سیکٹر سے 160بلین ٹیکس لیا جاتا ہے۔ پی اے سی کا اجلاس چیئر مین نور عالم کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں بریفینگ دی گئی ہے کہ 98فیصد ٹیکس دو ملٹی نیشنل کمپنیاں ادا کر رہی ہیں اس کے علاوہ باقی بیس کمپنیاں 3 ارب روپے ٹیکس ادا کر رہی ہیں۔
نیوز ٹوڈے:اس کے علاوہ انہوں نے کہا ہے کہ سگریٹ انڈسٹری سے60 ارب تک ٹیکس کی وصولی کے امکانات زیادہ ہیں۔مقامی اور درآمدی سگریٹ پر ٹیکس 17 فیصد ہے۔ اس کے علاوہ ان سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بھی وصول کر رہی ہے۔
نیوزالرٹ ٹوڈے:اس کمیٹی میں کہا گیا ہے کہ سگریٹ کی درآمدی پر مزید ٹیکس بڑھایا جائے اس سے ریونیو بڑھے گا۔
مزید پڑھیں: اوریکٹو آن لائن مارکیٹ پلیس پر مصنوعات بیچنے کے لئے اپنا کاروبار مفت رجسڑ کروائیں
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے