پاکستانی حیدر علی رضوان ایشیا کے نمبر 1 ٹینس پلیئر بن گئے،

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستانی حیدر علی  رضوان انڈر 16 کیٹگری میں  ایشیا کے نمبر ون پلئیر بن گئے۔

 

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کے حیدر علی رضوان ایشیا کی ٹینس فیڈریشن  کی رینکنگ کے مطابق ایشیا کی نمبر ون پوزیشن پر آگئے۔ ان کا تعلق پاکستان سے ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:حیدر  علی رضوان  جن کا تعلق  لاہور سے ہے انہوں نے 965 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس کے علاوہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے دوسرے پلیئر رینکنگ میں  نوے  نمبر  پر ہیں۔

 

حیدر علی رضوان نے بہت سے میدانوں میں کارگردگی حاصل کی ہے  انہوں نے  تاجکستان میں بھی 2 گولڈ میڈل اور ایک برانز میڈل جیتا۔اس نے ازبکستان کے ایشین ایونٹ میں دو سلور میڈل بھی جیتے۔


 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اسکے علاوہ انہوں نے اے ٹی ایف انڈر 16 میں  بھی گولڈ میڈل اپنے نام کیا  تھا۔

 

مزید پڑھیں: ویسٹ انڈیز ٹیم کے ہیڈ کوچ نے مایوس کن پرفارمنس پر استعفی دینے کا اعلان کردیا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+